سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں | Daily Qom
تازہ تر ین

سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں

سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کے بچپن سے لے کر جوانی تک کی

چند تصاویر سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق 36 سالہ بے باک اداکارہ نے اپنے فحش ماضی کو بھلا کر ایک نئے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ تاہم انہیں بالی ووڈ میں بھارتی عوام کی جانب سے بے حد پذیریائی ملی لیکن جوں ہی اداکارہ کی باپ کی گود سے لے کر نوجوانی تک کی تصاویر سوشل میڈیا کی حصہ بنیں تو ان تصاویر کی بھارتی عوام دیوانی ہو گئی۔آپ بھی یہ تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ سنی لیون حالیہ دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ”تیرا انتظار“ کی ریلیز میں مصروف ہیں ، اس فلم میں وہ اداکار ارباز خان کے ہمراہ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.