مہوش حیات نے اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں کہ آپ بھی دیکھیں گے تو کہیں کہ مہوش ! تم بھی ایسی نکلی ؟ | Daily Qom
تازہ تر ین

مہوش حیات نے اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں کہ آپ بھی دیکھیں گے تو کہیں کہ مہوش ! تم بھی ایسی نکلی ؟

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ورلڈ میوزک ٹور کے بعد واپس آ چکی ہیں اور ہمایوں سعید کے ساتھ فلم ”پنجاب نہیں جاؤں گی“ کرنے کے بعد اب کچھ نئے پراجیکٹس پر کام کر رہی ہیں۔

مہوش حیات نے شائد اپنے کسی پراجیکٹ کیلئے بال کٹوا لئے ہیں اور جب اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا کہ ”مجھے ذاتی طور پر لمبے بال پسند ہیں مگر میرے بال مسلسل ڈرائی اور کرلنگ کی وجہ سے مرجھا گئے تھے،

جو آپ ویڈیو کے شروع میں دیکھ سکتے ہیں۔ میں ان سے نجات پانا چاہتی تھی اور اپنے بالوں کو سکون دینا چاہتی تھی جس کی انہیں بہت ضرورت ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں نے ایسا ہی کیا۔“

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.