کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں | Daily Qom
تازہ تر ین

کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں

)امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔انہوں نے برازیلین ماڈل جزیل بن چن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا،سب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔امریکی فیشن ماڈل کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی، فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک

سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما کر گیزیل بشین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔کینڈل جینر کی فیشن شوز کے علاوہ ٹی وی ریئلٹی شو ملبوسات اور سوشل میڈیا پروموشنز سے حاصل ہونے والی ا?مدنی شامل ہے۔امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔انہوں نے برازیلین ماڈل جزیل بن چن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا،سب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔امریکی فیشن ماڈل کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی، فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما کر گیزیل بشین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔کینڈل جینر کی فیشن شوز کے علاوہ ٹی وی ریئلٹی شو ملبوسات اور سوشل میڈیا پروموشنز سے حاصل ہونے والی ا?مدنی شامل ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.