دپیکا کی ایوانکا ٹرمپ کی کانفرنس میں شرکت سے معذرت | Daily Qom
تازہ تر ین

دپیکا کی ایوانکا ٹرمپ کی کانفرنس میں شرکت سے معذرت

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران گلوبل انٹرپرینورشپ سمٹ (جی ای ایس) میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ دپیکا نے ایونٹ کے شرکاء4 میں سے اپنا نام

واپس لے لیا ہے، تاہم اس کی وجہ نہیں بتائی گئی۔یہ کانفرنس رواں ماہ 28 نومبر کو ہوگی جس میں ایوانکا ٹرمپ کے ساتھ ساتھ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے۔ دپیکا نے سمٹ کے دوران ایک سیشن بعنوان ‘ہالی وڈ سے نولی وڈ سے بولی وڈ: فلمسازی کا سفر’ میں بطور اسپیکر شرکت کرنی تھی۔واضح رہے کہ فلم ‘پدماوتی’ کے حوالے سے تنازع کھڑا ہونے سے قبل اداکارہ نے کانفرنس میں شرکت کی ہامی بھری تھی۔یہ کانفرنس رواں ماہ 28 نومبر کو ہوگی جس میں ایوانکا ٹرمپ کے ساتھ ساتھ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے۔ دپیکا نے سمٹ کے دوران ایک سیشن بعنوان ‘ہالی وڈ سے نولی وڈ سے بولی وڈ: فلمسازی کا سفر’ میں بطور اسپیکر شرکت کرنی تھی۔واضح رہے کہ فلم ‘پدماوتی’ کے حوالے سے تنازع کھڑا ہونے سے قبل اداکارہ نے کانفرنس میں شرکت کی ہامی بھری تھی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.