گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے عمران خان کو انتہائی شرمناک گالی نکال دی | Daily Qom
تازہ تر ین

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے عمران خان کو انتہائی شرمناک گالی نکال دی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلالئی نے چیئرمین عمران خان پر غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے کا الزام عائد کیا تھا جس پر سیاسی شخصیات کے علاوہ دیگر کئی افراد نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا

تاہم اب پاکستانی گلوکارہ نے ایسا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے دیکھ کر شائد پی ٹی آئی کارکنان آپے سے باہر ہو جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق قرة العین بلوچ پاکستان کی صف اول کی گلوکارﺅں میں شامل ہوتی ہیں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے علاوہ فلموں کے گانے بھی گائے جبکہ وہ کوک سٹوڈیو میں بھی اپنا جلوہ دکھا چکی ہیں ۔

ان کے مداح بھی لاکھوں میں ہیں ۔قرة العین بلوچ نے کچھ دیر قبل سوشل میڈیا پر عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر لگائے جانے والے الزامات پر مبنی ایک ویڈیو ری ٹویٹ کرتے ہوئے اس پر چیئر مین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے انتہائی سنگین گالی درج کر دی ہے ۔قرة العین بلوچ کی اس ٹویٹ پر صارفین مختلف آراءکا ظہار کر ہے ہیں

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.