دبنگ خان کی شادی بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی | Daily Qom
تازہ تر ین

دبنگ خان کی شادی بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی

دبنگ خان کی شادی لگتا ہے بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی ہے۔اس حوالے سے بنائی گئی ہنستی مسکراتی فلم سلو کی شادی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سلمان خان کررہے ہیں کب شادی اور سہرے کے پھول نہ کھلانے پر بھارتیوں نے بھی کرلیا ہے غیر شادی شدہ رہنے کا۔ سلو کی شادی۔ ہنستی مسکراتی فلم جس میں

ماضی کی ٹاپ کلاس اداکارہ زینت امان کررہی ہیں کم بیک۔ دکھائی گئی ہے ایک پرستار جو سلمان خان کی ہے دیوانی اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی نہ کرنے کا کرلیتی ہے فیصلہ۔ چٹ پٹی کہانی والی یہ تخلیق آرہی ہے آٹھ دسمبر کو۔دبنگ خان کی شادی لگتا ہے بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی ہے۔اس حوالے سے بنائی گئی ہنستی مسکراتی فلم سلو کی شادی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سلمان خان کررہے ہیں کب شادی اور سہرے کے پھول نہ کھلانے پر بھارتیوں نے بھی کرلیا ہے غیر شادی شدہ رہنے کا۔ سلو کی شادی۔ ہنستی مسکراتی فلم جس میں ماضی کی ٹاپ کلاس اداکارہ زینت امان کررہی ہیں کم بیک۔ دکھائی گئی ہے ایک پرستار جو سلمان خان کی ہے دیوانی اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی نہ کرنے کا کرلیتی ہے فیصلہ۔ چٹ پٹی کہانی والی یہ تخلیق آرہی ہے آٹھ دسمبر کو۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.