حالات کے ستائے پاکستانی باکسر نے پاکستان چھوڑ دیا ،افسوسناک خبر | Daily Qom
تازہ تر ین

حالات کے ستائے پاکستانی باکسر نے پاکستان چھوڑ دیا ،افسوسناک خبر

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے ۔محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے لاس ویگاس روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ کولمبیا کے باکسر سے مقابلہ کریں گے
۔ وسیم کا کہناہے کہ میری اولین ترجیح پاکستان ہے ، میں نہیں چاہتا کہ کسی دوسرے ملک کی نمائندگی کروں لیکن اس فائٹ کے بعد ہو سکتا ہے مجھے امریکہ یا جنوبی کوریاکی شہریت لینی پڑے ۔باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی شہریت ترک کرنا اور ملک کی نمائندگی کو چھوڑنا نہیں چاہتے لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے مجبور ہیں۔پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے لاس ویگاس روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ کولمبیا کے باکسر سے مقابلہ کریں گے ۔ وسیم کا کہناہے کہ میری اولین ترجیح پاکستان ہے ، میں نہیں چاہتا کہ کسی دوسرے ملک کی نمائندگی کروں لیکن اس فائٹ کے بعد ہو سکتا ہے مجھے امریکہ یا جنوبی کوریاکی شہریت لینی پڑے ۔باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی شہریت ترک کرنا اور ملک کی نمائندگی کو چھوڑنا نہیں چاہتے لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے مجبور ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.