ویزلین،ٹوتھ پیسٹ اور لیموں کے رس کا بہترین استعمال | Daily Qom
تازہ تر ین

ویزلین،ٹوتھ پیسٹ اور لیموں کے رس کا بہترین استعمال

اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ سارا دن آپ کے جسم سے خو شبو آتی رہے تو کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگانےسے پہلے ویزلین (پٹرولیم جیلی)کا استعمال کریں۔اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی۔

پٹرولیم جیلی کے دیگر فوائد بھی ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ *شیوکرنے سے قبل جلدپر تھوڑی سی ویزلین لگالیں،آپ کی جِلد پر بلیڈ بہت آسانی سے پھرے گا۔ *اگر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر گہرا میک اپ ہوتوویزلین کی وجہ سے اسے آسانی سے اتارا جاسکتا ہے۔

*اگر جوتا تنگ ہواور پہن کر چھالا بننے کا خطرہ ہوتو اسے پہننے سے قبل تھوڑی سی ویزلین پاؤں پر لگانے سے چھالے نہیں بنیں گے۔ *ناخنوں سے تیل پالش اتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموں کے رس کومکس کریں اور اس سے ریموور کاکام لیتے ہوئے ناخن نیل پالش سے صاف کرلیں۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.