معروف اداکارہ زرین خان نے فلمسازوں کے لیے مشکلات پیدا کر دیں | Daily Qom
تازہ تر ین

معروف اداکارہ زرین خان نے فلمسازوں کے لیے مشکلات پیدا کر دیں

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ زریں خان نے فلم “اکثر2″کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔فلم کیہدایتکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ زریں فلم کی پروموشن ادھوری چھوڑ کرکسی کو بتائے بغیر واپس آگئی تھیں جس کے باعث ہدایتکار وں کو بھاری خمیارہ بھگتنا پڑا تھا اور فلم کی پروموشن جوکہ دودن کی جانے تھی
اس کو ناچاہتے ہوئے روکنا پڑ گیا تھا۔جبکہ دوسرے طرف زریں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات سرا سر غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ شروع سے ہی میرے اور فلم کے ہدایتکار کے درمیان اختلاف شروع ہو گیا تھا کیونکہ مجھے بتایا کچھ گیا تھا اور کروایا کچھ اور جا رہا تھا۔ فلم کے ہدایتکار چاہتے تھے کہ میں فلم کے لیینازیبا سین کروں اور غیر اخلاقی لباس بھی زیب تن کروں جس کے باعث ہمارے اختلافات بڑھ گئے تھے۔معروف بھارتی اداکارہ زریں خان نے فلم “اکثر2″کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔فلم کیہدایتکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ زریں فلم کی پروموشن ادھوری چھوڑ کرکسی کو بتائے بغیر واپس آگئی تھیں

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.