رنبیر کپور کا رومانوی و کامیڈی فلمیں نہ کرنے کا اعلان | Daily Qom
تازہ تر ین

رنبیر کپور کا رومانوی و کامیڈی فلمیں نہ کرنے کا اعلان

ممبئی(آئی این پی) بالی و وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اپنی فلم ’جگا جاسوس‘ کی ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں اور اب انہوں نے کامیڈی اور رومانوی فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق
اداکار کی خواہش ہے کہ وہ ہر طرح کا کردار کریں اور خود کو رومانوی کرداروں تک محدود نہیں کرنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے کئی رومانوی فلموں کی پیش کش ٹھکرادی ہے۔واضھ رہے کہ رنبیر نے حال ہی میں کرن جوہر کی ایکشن فلم ’براہما سترا‘ سائن کی ہے جس میں ان کے مدمقابل عالیہ بھٹ نظر آئیں گی۔رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کر رہے ہیں اور فلم اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ انہوں نے کئی رومانوی فلموں کی پیش کش ٹھکرادی ہے۔واضھ رہے کہ رنبیر نے حال ہی میں کرن جوہر کی ایکشن فلم ’براہما سترا‘ سائن کی ہے جس میں ان کے مدمقابل عالیہ بھٹ نظر آئیں گی۔رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کر رہے ہیں اور فلم اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.