مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لئے | Daily Qom
تازہ تر ین

مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لئے

پاکستانی فلم و ڈراموں کی مایہ ناز اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی گزشتہ سپر ہٹ فلم ”پنجاب نہیں جاوں گی“ کی کامیابی کے بعد اداکارہ جلد ایک نئے پراجیکٹ پر کام شروع کریں گی۔ تاہم ممکن ہءکہ انہوں نے اپنے پراجیکٹ کیلئے انہوں نے

بال کٹوائے ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا کہ ”مجھے ذاتی طور پر لمبے بال پسند ہیں مگر میرے بال مسلسل ڈرائی اور کرلنگ کی وجہ سے مرجھا گئے تھے، جو آپ ویڈیو کے جس کی انہیں بہت ضرورت ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں نے ایسا ہی کیا۔شروع میں دیکھ سکتے ہیں۔ میں ان سے نجات پانا چاہتی تھی اور اپنے بالوں کو سکون دینا چاہتی تھی جس کی انہیں بہت ضرورت ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں نے ایسا ہی کیا۔“

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.