سونے کی قیمت میں اضافہ | Daily Qom
تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقومی مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت میں11ڈالرکانمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں550روپے بڑھ گئے ۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی اونس قیمت1284ڈالر سے بڑھ کر 1295ڈالر ہوگئی،جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا

ا ور فی تولہ سونے کی قیمت550روپے کے اضافے 53400روپے سے بڑھ کر53950روپے اور دس گرام سونے کی قیمت45771روپے سے بڑھ کر46243روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی دس روپے بڑھ کر810روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
صحت اورتندرستی
No News Found.
عجیب و غریب
No News Found.